تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بلکہ قیامت کےبعد بھی وہ ان کا پیچھا نہ چھوڑے گی لعنت کا طوق ہمیشہ ان کے گلے میں پڑا رہے گا۔ بعض مفسرین نے کہا کہ قیامت کے دن یوں پکارا جائے گا ۔ اَلَاۤ اِنَّ عَادًا کَفَرُوۡا (ہود۔۶۰) الخ (تنبیہ) عاد کے ساتھ قوم ہود کا لفظ یا تو اس لئے بڑھایا کہ دونوں کا تصور سننے والے کے دماغ میں ساتھ ساتھ آئے۔ یعنی ہود کا کیا حال تھا اور یہ اسی کی قوم تھی جس کا حشر یہ ہوا۔ اور ممکن ہے اس پر تنبیہ کرنا ہو کہ عاد دو ہیں "اولیٰ" اور…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں