مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 74

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما ذهب عن ابراهيم الروع وجاءته البشرى يجادلنا في قوم لوط

جب ابراہیم سے خوف جاتا رہا اور ان کو خوشخبری بھی مل گئی تو قوم لوط کے بارے میں لگے ہم سے بحث کرنے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 74
  • پارہ 12
  • صفحہ 230

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاتو جبfalammā
  2. ذَهَبَچلا گیاdhahaba
  3. عَنْسےʿan
  4. إِبْرَٰهِيمَابراہیمib'rāhīma
  5. ٱلرَّوْعُخوفl-rawʿu
  6. وَجَآءَتْهُاور آگئی اس کے پاسwajāathu
  7. ٱلْبُشْرَىٰخوش خبریl-bush'rā
  8. يُجَـٰدِلُنَاوہ جھگڑنے لگا ہم سےyujādilunā
  9. فِىمیںfī
  10. قَوْمِقوم کے بارے میںqawmi
  11. لُوطٍلوط کیlūṭin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں