مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 84

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والى مدين اخاهم شعيبا قال يا قوم اعبدوا الله ما لكم من اله غيره ولا تنقصوا المكيال والميزان اني اراكم بخير واني اخاف عليكم عذاب يوم محيط

اور مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب کو (بھیجا) تو اُنہوں نے کہا کہ اے قوم! خدا ہی کی عبادت کرو کہ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں۔ اور ناپ تول میں کمی نہ کیا کرو۔ میں تو تم کو آسودہ حال دیکھتا ہوں اور (اگر تم ایمان نہ لاؤ گے تو) مجھے تمہارے بارے میں ایک ایسے دن کے عذاب کا خوف ہے جو تم کو گھیر کر رہے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 84
  • پارہ 12
  • صفحہ 231

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یہ قصہ بھی سورہ اعراف میں گذر چکا۔ یعنی خدا نے فراغت اور آسودگی عنایت کی تو ڈرتے رہو کہیں نافرمانی سے چھن نہ جائے اور آسائش و خوشحالی سلب ہو کر دنیوی یا اخروی عذاب مسلط نہ کر دیا جائے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَإِلَىٰاور طرفwa-ilā
  2. مَدْيَنَمدین کیmadyana
  3. أَخَاهُمْان کے بھائیakhāhum
  4. شُعَيْبًۭا ۚشعیب کو (بھیجا)shuʿayban
  5. قَالَاس نے کہاqāla
  6. يَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmi
  7. ٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budū
  8. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  9. مَانہیںmā
  10. لَكُمتمہارے لیےlakum
  11. مِّنْکوئیmin
  12. إِلَـٰهٍالہ (برحق)ilāhin
  13. غَيْرُهُۥ ۖاس کے سواghayruhu
  14. وَلَااور نہwalā
  15. تَنقُصُوا۟تم کم کرکے دوtanquṣū
  16. ٱلْمِكْيَالَناپ کوl-mik'yāla
  17. وَٱلْمِيزَانَ ۚاور تول کوwal-mīzāna
  18. إِنِّىٓبیشک میںinnī
  19. أَرَىٰكُمدیکھتا ہوں تم کوarākum
  20. بِخَيْرٍۢاچھا میں۔ ساتھ بھلائی کےbikhayrin
  21. وَإِنِّىٓاور بیشک میںwa-innī
  22. أَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfu
  23. عَلَيْكُمْتمہارے بارے میںʿalaykum
  24. عَذَابَعذاب سےʿadhāba
  25. يَوْمٍۢدن کےyawmin
  26. مُّحِيطٍۢگھیر لینے والےmuḥīṭin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں