تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی رہتی دنیا تک لوگ فرعون اور فرعونیوں پر لعنت بھیجتے رہیں گے ۔ پھر قیامت میں ملائکۃ اللہ اور اہل موقف کی طرف سے لعنت پڑے گی۔ غرض لعنت کا سلسلہ لگاتار ان کے ساتھ ساتھ چلتا رہے گا ۔ گویا یہ انعام ہے جو ان کے کارناموں پر دیا گیا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں