تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی زبان سے سب کہتے ہیں کہ خالق و مالک اللہ تعالیٰ ہے ۔ مگر اس کے باوجود کوئی بتوں کو خدائی کا حصہ دار بنا رہا ہے ۔ چنانچہ مشرکین عرب "تلبیہ" میں یہ لفظ کہتے تھے۔ لَبَّیْکَ اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ اِلَّا شَرِیْکًا ھُوَ لَکَ تَمْلِکُہٗ وَمَا مَلَکَ کوئی اس کے لئے بیٹی بیٹیاں تجویز کرتا ہے ۔ کوئی اسے روح و مادہ کا محتاج بتاتا ہے ۔ کسی نے احبار و رہبان کو خدائی کے اختیارات دیدیے ہیں۔ بہت سے تغزیہ پرستی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں