مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 107

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

افامنوا ان تاتيهم غاشية من عذاب الله او تاتيهم الساعة بغتة وهم لا يشعرون

کیا یہ اس (بات) سے بےخوف ہیں کہ ان پر خدا کا عذاب نازل ہو کر ان کو ڈھانپ لے یا ان پر ناگہاں قیامت آجائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 107
  • پارہ 13
  • صفحہ 248

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أَفَأَمِنُوٓا۟کیا بھلا وہ بےخوف ہوگئے/ امن میں آگئےafa-aminū
  2. أَنکہan
  3. تَأْتِيَهُمْآئے ان کے پاسtatiyahum
  4. غَـٰشِيَةٌۭایک ڈھانپ لینے والیghāshiyatun
  5. مِّنْسےmin
  6. عَذَابِعذاب میں (سے)ʿadhābi
  7. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  8. أَوْیاaw
  9. تَأْتِيَهُمُآئے ان کے پاسtatiyahumu
  10. ٱلسَّاعَةُقیامت کی گھڑیl-sāʿatu
  11. بَغْتَةًۭاچانکbaghtatan
  12. وَهُمْاور وہwahum
  13. لَانہlā
  14. يَشْعُرُونَشعور رکھتے ہوںyashʿurūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں