غاشِيَة
اسم · 3 بارمعنی: اوڑھنا · دوسرے تراجم: ایک ڈھانپ لینے والی, ڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی
قرآن میں صورتیں
- غَوَاشٍ ×1
- غَٰشِيَةٌ ×1
- ٱلْغَٰشِيَةِ ×1
غاشِيَة
معنی: اوڑھنا
غاشية قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اوڑھنا · دوسرے تراجم: ایک ڈھانپ لینے والی, ڈھانپ لینے والی کی/ چھا جانے والی آفت کی
الغين والشين والحرف المعتل أصل صحيح يدل على تغطية شيء بشيء. يقال غشيت الشيء أغشيه. والغشاء: الغطاء. والغاشية: القيامة، لأنها تغشى الخلق بإفزاعها. ويقال: رماه الله بغاشية، وهو داء يأخذ كأنه يغشاه. والغشيان: غشيان الرجل المرأة.
الغشاء: الغطاء. غشيت الشيء تغشية إذا غطيته. وعلى بصره وقلبه غشو وغشوة وغشوة وغشوة وغشاوة وغشاوة وغشاوة وغاشية وغشية وغشاية وغشاية؛ هذه الثلاث عن اللحياني، أي غطاء. وغاشية القلب وغشاوته: قميصه؛ قال أبو عبيد: في القلب غشاوة وهي الجلدة الملبسة، وربما خرج فؤاد الإنسان والدابة من غشائه، وذلك من فزع يفزعه فيموت مكانه، وكذلك…
3 میں سے آیات 1–3
ایسے لوگوں کے لیے (نیچے) بچھونا بھی (آتش) جہنم کا ہوگا اور اوپر سے اوڑھنا بھی (اسی کا) اور ظالموں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں
سورہ اعراف، آیت 7:41کیا یہ اس (بات) سے بےخوف ہیں کہ ان پر خدا کا عذاب نازل ہو کر ان کو ڈھانپ لے یا ان پر ناگہاں قیامت آجائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو
سورہ یوسف، آیت 12:107بھلا تم کو ڈھانپ لینے والی (یعنی قیامت کا) حال معلوم ہوا ہے
سورہ غاشیہ، آیت 88:1