مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 22

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما بلغ اشده اتيناه حكما وعلما وكذلك نجزي المحسنين

اور جب وہ اپنی جوانی کو پہنچے تو ہم نے ان کو دانائی اور علم بخشا۔ اور نیکوکاروں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 22
  • پارہ 12
  • صفحہ 237

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب یوسفؑ کے تمام قویٰ حد کمال کو پہنچ گئے تو خدا کے یہاں سےعظیم الشان علم و حکمت کا فیض پہنچا۔ نہایت مشکل عقدے اپنی فہم رسا سے حل کرتے ، بڑی خوبی اور دانائی سے لوگوں کے نزاعات چکاتے دین کی باریکیاں سمجھتے، جو زبان سے کہتے وہ کر کے دکھاتے ۔ سفیہانہ اخلاق سے قطعًا پاک و صاف اور علم شرائع کے پورے ماہر تھے ۔ تعبیر رویاء کا علم تو ان کا مخصوص حصہ تھا۔ جو لوگ فطرت کی رہنمائی یا تقلید صالحین اور توفیق ازلی سے فوائب و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. بَلَغَوہ پہنچاbalagha
  3. أَشُدَّهُۥٓاپنی جوانی کوashuddahu
  4. ءَاتَيْنَـٰهُدی ہم نے اس کوātaynāhu
  5. حُكْمًۭاقوت فیصلہḥuk'man
  6. وَعِلْمًۭا ۚاور علمwaʿil'man
  7. وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālika
  8. نَجْزِىہم جزا دیتے ہیںnajzī
  9. ٱلْمُحْسِنِينَاحسان کرنے والوں کوl-muḥ'sinīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں