مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما راى قميصه قد من دبر قال انه من كيدكن ان كيدكن عظيم

اور جب اس کا کرتا دیکھا (تو) پیچھے سے پھٹا تھا (تب اس نے زلیخا سے کہا) کہ یہ تمہارا ہی فریب ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تم عورتوں کے فریب بڑے (بھاری) ہوتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 28
  • پارہ 12
  • صفحہ 238

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاتو جبfalammā
  2. رَءَااس نے دیکھاraā
  3. قَمِيصَهُۥاس کی قمیص کوqamīṣahu
  4. قُدَّپھاڑ دی گئی ہےqudda
  5. مِنسےmin
  6. دُبُرٍۢپچھلی طرف سےduburin
  7. قَالَکہا۔ بولاqāla
  8. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  9. مِنسےmin
  10. كَيْدِكُنَّ ۖتم عورتوں کی چال میں سے ہےkaydikunna
  11. إِنَّبیشکinna
  12. كَيْدَكُنَّتم عورتوں کی چالیںkaydakunna
  13. عَظِيمٌۭبہت بڑی ہوتی ہیںʿaẓīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں