مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 63

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فلما رجعوا الى ابيهم قالوا يا ابانا منع منا الكيل فارسل معنا اخانا نكتل وانا له لحافظون

جب وہ اپنے باپ کے پاس واپس گئے تو کہنے لگے کہ ابّا (جب تک ہم بنیامین کو ساتھ نہ لے جائیں) ہمارے لیے غلّے کی بندش کر دی گئی ہے تو ہمارے ساتھ ہمارے بھائی کو بھیج دے تاکہ ہم پھر غلّہ لائیں اور ہم اس کے نگہبان ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 63
  • پارہ 13
  • صفحہ 242

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلَمَّاتو جبfalammā
  2. رَجَعُوٓا۟وہ لوٹےrajaʿū
  3. إِلَىٰٓطرفilā
  4. أَبِيهِمْاپنے باپ کیabīhim
  5. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  6. يَـٰٓأَبَانَااے ہمارے ابا جانyāabānā
  7. مُنِعَروکا گیاmuniʿa
  8. مِنَّاہم سےminnā
  9. ٱلْكَيْلُغلہl-kaylu
  10. فَأَرْسِلْتو بھیج دیجئےfa-arsil
  11. مَعَنَآہمارے ساتھmaʿanā
  12. أَخَانَاہمارے بھائی کوakhānā
  13. نَكْتَلْہم غلہ لائیںnaktal
  14. وَإِنَّااور بیشک ہمwa-innā
  15. لَهُۥاس کے لئےlahu
  16. لَحَـٰفِظُونَالبتہ حفاظت کرنے والے ہیںlaḥāfiẓūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں