مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 94

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولما فصلت العير قال ابوهم اني لاجد ريح يوسف لولا ان تفندون

اور جب قافلہ (مصر سے) روانہ ہوا تو ان کے والد کہنے لگے کہ اگر مجھ کو یہ نہ کہو کہ (بوڑھا) بہک گیا ہے تو مجھے تو یوسف کی بو آ رہی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 94
  • پارہ 13
  • صفحہ 246

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

خدا کی قدرت یوسفؑ مصر میں موجود ہیں۔ کبھی نہ کہا کہ یوسفؑ کی خوشبو آتی ہے۔ کیونکہ خدا کو امتحان پورا کرنا تھا۔ اب بلانے کی ٹھہری تو ادھر قافلہ یوسفؑ کا قمیص لے کر مصر سے نکلا ادھر پیراہن یوسفی کی خوشبو یعقوبؑ کے مشام جان کو معطر کرنے لگی۔ ایک یہ کیا پورا واقعہ ہی عجائب قدرت کا ایک مرقع ہے ۔ یعقوبؑ جیسےمشہور و معروف پیغمبر شام میں رہیں اور یوسفؑ جیسی جلیل القدر شخصیت مصر میں بادشاہت کرے ، یوسفؑ کے بھائی کئی مرتبہ مصر…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَمَّااور جبwalammā
  2. فَصَلَتِجدا ہواfaṣalati
  3. ٱلْعِيرُقافلہl-ʿīru
  4. قَالَکہاqāla
  5. أَبُوهُمْان کے باپ نےabūhum
  6. إِنِّىبیشک میںinnī
  7. لَأَجِدُالبتہ میں پاتا ہوںla-ajidu
  8. رِيحَخوشبوrīḥa
  9. يُوسُفَ ۖیوسف کیyūsufa
  10. لَوْلَآاگر نہیںlawlā
  11. أَنیہ کہan
  12. تُفَنِّدُونِتم بہکا ہوا کہو مجھےtufannidūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں