عِير
اسم · 3 بارمعنی: قافلے والو · دوسرے تراجم: اور اہل قافلہ سے, قافلہ
قرآن میں صورتیں
- ٱلْعِيرُ ×2
- وَٱلْعِيرَ ×1
عِير
معنی: قافلے والو
عير قرآن کی 1 سورہ کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: قافلے والو · دوسرے تراجم: اور اہل قافلہ سے, قافلہ
العير: القوم الذين معهم أحمال الميرة، وذلك اسم للرجال والجمال الحاملة للميرة، وإن كان قد يستعمل في كل واحد من دون الآخر. قال تعالى: ولما فصلت العير [يوسف/ 94] ، أيتها العير إنكم لسارقون [يوسف/ 70] ، والعير التي أقبلنا فيها [يوسف/ 82] ، والعير يقال للحمار الوحشي، وللناشز على ظهر القدم، ولإنسان العين، ولما تحت غضروف…
قوله تعالى: ﴿أيتها العير﴾ [يوسف:7] قيل: هم أصحاب الإبل والإبل الحاملة للميرة، فهواسم للمجموع. وقد يطلق على كل واحد منهما على انفراده. ونسبة السرقة إنما تصح للناس فقط. وقيل: العير: الإبل والحمير التي تحمل عليها الأحمال، وأراد أصحاب العير كقوله عليه الصلاة والسلام: «يا خيل الله اركبي» والعير لفظ مشترك بين ما ذكرنا وبين…
3 میں سے آیات 1–3
جب ان کا اسباب تیار کر دیا تو اپنے بھائی کے شلیتے میں گلاس رکھ دیا اور پھر (جب وہ آبادی سے باہر نکل گئے تو) ایک پکارنے والے نے آواز دی کہ قافلے والو تم تو چور ہو
سورہ یوسف، آیت 12:70اور جس بستی میں ہم (ٹھہرے) تھے وہاں سے (یعنی اہل مصر سے) اور جس قافلے میں آئے ہیں اس سے دریافت کر لیجیئے اور ہم اس بیان میں بالکل سچے ہیں
سورہ یوسف، آیت 12:82اور جب قافلہ (مصر سے) روانہ ہوا تو ان کے والد کہنے لگے کہ اگر مجھ کو یہ نہ کہو کہ (بوڑھا) بہک گیا ہے تو مجھے تو یوسف کی بو آ رہی ہے
سورہ یوسف، آیت 12:94