مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 93

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذهبوا بقميصي هذا فالقوه على وجه ابي يات بصيرا واتوني باهلكم اجمعين

یہ میرا کرتہ لے جاؤ اور اسے والد صاحب کے منہ پر ڈال دو۔ وہ بینا ہو جائیں گے۔ اور اپنے تمام اہل وعیال کو میرے پاس لے آؤ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 93
  • پارہ 13
  • صفحہ 246

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی میں بحالت موجودہ شام کا سفر نہیں کر سکتا۔ تم جاؤ والدین اور اپنے سب متعلقین کو یہاں لے آؤ۔ چونکہ والد بزرگوار کی نسبت وحی سے یا بھائیوں کی زبانی معلوم ہوا ہو گا کہ بینائی نہیں رہی یا نگاہ میں فرق آگیا ، اس لئے اپنا قمیص دے کر فرمایا کہ یہ ان کی آنکھوں کو لگا دینا بینائی بحال ہو جائے گی۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "ہر مرض کی اللہ کے ہاں دوا ہے ۔ آنکھیں گئ تھیں ایک شخص کےفراق میں ، اسی کے بدن کی چیز ملنے سے چنگی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱذْهَبُوا۟لے جاؤidh'habū
  2. بِقَمِيصِىمیری قمیص کوbiqamīṣī
  3. هَـٰذَااس کوhādhā
  4. فَأَلْقُوهُپھر ڈال دو اس کوfa-alqūhu
  5. عَلَىٰپرʿalā
  6. وَجْهِچہرےwajhi
  7. أَبِىمیرے باپ کےabī
  8. يَأْتِآجائے گاyati
  9. بَصِيرًۭادیکھنے والاbaṣīran
  10. وَأْتُونِىاور لے آؤ میرے پاسwatūnī
  11. بِأَهْلِكُمْاپنے گھر والوں کوbi-ahlikum
  12. أَجْمَعِينَسب کے سب کوajmaʿīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں