تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو کچھ اس سورت میں پڑھا جانے والا ہے وہ عظیم الشان کتاب کی آیتیں ہیں ۔ یہ کتاب جو آپ پر پروردگار کی طرف سے اتاری گئ ۔ یقینًا حق و صواب ہے لیکن جائے تعجب ہےکہ ایسی صاف اور واضح حقیقت کے ماننے سے بھی بہت لوگ انکار کرتے ہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں