تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یہ کوئی افسانہ یا ناول نہیں ۔ تاریخی حقائق ہیں جن سے عقلمندوں کو سبق لینا چاہئے۔ یعنی قرآن کریم جس میں یہ قصص بیان ہوئے کوئی جھوٹی بنائی ہوئی بات نہیں بلکہ تمام پہلی سچائیوں کی تصدیق کرنے والا اور ہر ضروری چیز کو کھول کر بیان کرنے والا ہے ۔ چونکہ ایماندار اس سے نفع اٹھاتے ہیں ، اس لحاظ سے ان کے حق میں خاص طور پر ذریعہ ہدایت و رحمت ہے۔ نفعنا اللہ بعلومہ ورزقنا تلاوتہٗ آناء اللیل وآناء النہار واجعلہٗ حجۃً لنالا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں