تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ایمان و عمل صالح اختیار کیا ان کےلئے دنیا و آخرت کی بھلائی ہے ، حقیقی خوشی اور قلبی طمانیت و سکون ان کے سوا کسی کو حاصل نہیں ہوتا۔ یعنی یہاں تو خیر جس طرح گذرے ، لیکن آخرت میں ان کی حالت ایسی پریشانی اور گھبراہٹ کی ہو گی کہ اگر تمام دنیا کے خزانے ان کے ہاتھ میں ہوں بلکہ اسی قدر اور بھی تو تمنا کریں گے کہ ہم یہ سب فدیہ میں دیکر اس پریشانی سے چھوٹ جائیں۔ "وانیٰ لھم ذٰلک" یعنی حساب میں کسی قسم کی رعایت اور درگذر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں