تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جو چیزیں تم نے زبان قال یا حال سے طلب کیں ، ان میں سے ہر چیز کا جس قدر حصہ حکمت و مصلحت کے موافق تھا مجموی طور پر تم سب کو دیا۔ یعنی خدا کی نعمتیں اتنی بے شمار بلکہ غیر متناہی ہیں کہ اگر تم سب مل کر اجمالاً ہی گنتی شروع کرو تو تھک کر اور عاجز ہو کر بیٹھ جاؤ۔ اس موقع پر امام رازی نے نعمائے الہٰیہ کا بے شمار ہونا ، اور علامہ ابوالسعود نے ان کا غیر متناہی ہونا ذرا بسط سے بیان فرمایا ہے اور صاحب روح المعانی نے ان…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں