مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ابراہیم، آیت 35

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ قال ابراهيم رب اجعل هذا البلد امنا واجنبني وبني ان نعبد الاصنام

اور جب ابراہیم نے دعا کی کہ میرے پروردگار اس شہر کو (لوگوں کے لیے) امن کی جگہ بنا دے۔ اور مجھے اور میری اولاد کو اس بات سے کہ بتوں کی پرستش کرنے لگیں بچائے رکھ

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 35
  • پارہ 13
  • صفحہ 260

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

رؤسائے قریش جن کی ناشکرگذاری اور شرک و کفر کا بیان اوپر اَلَمۡ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ بَدَّلُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ الخ میں ہوا تھا ، انہیں ابراہیمؑ کا قصہ یاد دلا کر متنبہ کرتے ہیں کہ تم جن کی اولاد میں ہونے کی وجہ سے کعبۃ اللہ اور حرم شریف کے مجاور بنے بیٹھے ہو ، انہوں نے اس کعبہ کی بنیاد خالص توحید پر رکھی تھی ، ان ہی کی دعاؤں سے خدا تعالیٰ نے یہ شہر (مکہ) آباد کیا اور پتھریلے ریگستان میں ظاہری و باطنی نعمتوں کے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. قَالَکہاqāla
  3. إِبْرَٰهِيمُابراہیمib'rāhīmu
  4. رَبِّاے میرے ربrabbi
  5. ٱجْعَلْبنادےij'ʿal
  6. هَـٰذَااسhādhā
  7. ٱلْبَلَدَشہر کوl-balada
  8. ءَامِنًۭاامن والاāminan
  9. وَٱجْنُبْنِىاور بچالے مجھ کوwa-uj'nub'nī
  10. وَبَنِىَّاور میری اولاد کوwabaniyya
  11. أَناس بات سے کہan
  12. نَّعْبُدَہم عبادت کریںnaʿbuda
  13. ٱلْأَصْنَامَبتوں کیl-aṣnāma

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں