تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی ایک ایک نوعیت کے کئ کئ مجرم اکٹھے زنجیروں میں باندھے جائیں گے کما قال تعالیٰ اُحۡشُرُوا الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا وَ اَزۡوَاجَہُمۡ وَ مَا کَانُوۡا یَعۡبُدُوۡنَ (صافات۔۲۲) وقال تعالیٰ وَ اِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡ (تکویر۔۷)
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں