تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس میں آگ بہت جلد اور تیزی سےاثر کرتی ہے اور سخت بدبو ہوتی ہے ۔ پھر جیسی جہنم کی آگ ویسی ہی وہاں کی گندھک سمجھ لیجئے۔ چہرہ چونکہ حواس و مشاعر کا محل اور انسان کے ظاہری اعضاء میں سب سے اشرف عضو ہے اس لئے اس کو خصوصیت سے ذکر فرمایا۔ جیسےدوسری جگہ تَطَّلِعُ عَلَی الۡاَفۡـِٕدَۃِ (الہمزۃ۔۷) میں قلب کا ذکر کیا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں