مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ابراہیم، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هذا بلاغ للناس ولينذروا به وليعلموا انما هو اله واحد وليذكر اولو الالباب

یہ قرآن لوگوں کے نام (خدا کا پیغام) ہے تاکہ ان کو اس سے ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 52
  • پارہ 13
  • صفحہ 261

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خواب غفلت سے بیدار ہو جائیں اور خدا سے ڈر کر اس کی آیات میں غور کریں جس سے اس کی وحدانیت کا یقین حاصل ہو۔ اور عقل و فکر سے کام لے کر نصیحت پر کاربند ہوں۔ تم سورۃ ابراہیمؑ وللہ الحمد والمنہ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. هَـٰذَایہhādhā
  2. بَلَـٰغٌۭپہنچانا ہےbalāghun
  3. لِّلنَّاسِلوگوں کے لئےlilnnāsi
  4. وَلِيُنذَرُوا۟اور تاکہ وہ خبردار کئے جائیںwaliyundharū
  5. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  6. وَلِيَعْلَمُوٓا۟اور تاکہ وہ جان لیںwaliyaʿlamū
  7. أَنَّمَابیشکannamā
  8. هُوَوہhuwa
  9. إِلَـٰهٌۭالٰہ ہےilāhun
  10. وَٰحِدٌۭاکیلاwāḥidun
  11. وَلِيَذَّكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیںwaliyadhakkara
  12. أُو۟لُوا۟والےulū
  13. ٱلْأَلْبَـٰبِعقلl-albābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں