مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ابراہیم، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليجزي الله كل نفس ما كسبت ان الله سريع الحساب

یہ اس لیے کہ خدا ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دے۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 51
  • پارہ 13
  • صفحہ 261

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جس بات کا پیش آنا بالکل یقینی ہے ، اسے دور مت سمجھو کما قال تعالیٰ اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ (الانبیاء۔۱) یا یہ مطلب ہے جس وقت حساب ہو گا پھر دیر نہ لگے گی، تمام اولین و آخرین ، جن و انس کے ذرہ ذرہ عمل کا حساب بہت جلد ہو جائے گا ۔ کیونکہ نہ خدا پر کوئی چیز مخفی ہے نہ اس کو ایک شان دوسری شان سے مشغول کرتی ہے۔ مَا خَلۡقُکُمۡ وَ لَا بَعۡثُکُمۡ اِلَّا کَنَفۡسٍ وَّاحِدَۃٍ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لِيَجْزِىَتاکہ جزا دےliyajziya
  2. ٱللَّهُاللہl-lahu
  3. كُلَّہرkulla
  4. نَفْسٍۢشخص کوnafsin
  5. مَّاجوmā
  6. كَسَبَتْ ۚاس نے کمائی کیkasabat
  7. إِنَّبیشکinna
  8. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  9. سَرِيعُجلد لینے والا ہےsarīʿu
  10. ٱلْحِسَابِحسابl-ḥisābi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں