تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہ موسیٰؑ کے کلام کا تتمہ ہے۔ یا اسے چھوڑ کر حق تعالیٰ نے اس امت کو خطاب فرمایا ہے بہرحال اس میں بتلایا کہ جو بے شمار قومیں پہلےگذر چکیں ان کے تفصیلی پتے اور احوال بجز خدا کےکسی کو معلوم نہیں البتہ چند قومیں جو عرب والوں کے یہاں زیادہ مشہور تھیں ان کے نام لے کر اور بقیہ کو وَ الَّذِیۡنَ مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ میں درج کر کے متنبہ فرماتے ہیں کہ ان اقوام کا جو کچھ حشر ہوا کیا وہ تم کو نہیں پہنچا۔ تعجب ہے اتنی قومیں پہلے تباہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں