مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان من شيء الا عندنا خزائنه وما ننزله الا بقدر معلوم

اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 21
  • پارہ 14
  • صفحہ 263

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو چیز جتنی مقدار میں چاہے پیدا کر دے۔ نہ کچھ تعب ہوتا ہے نہ تکان ، ادھر ارادہ کیا ادھر وہ چیز موجود ہو ئی ۔ گویا تمام چیزوں کا خزانہ اس کی لامحدود قدرت ہوئی جس سے ہر چیز حکمت کے موافق ایک معین نظام کے ماتحت ٹھہرے ہوئے اندازہ پر بلا کم و کاست نکلی چلی آتی ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور نہیںwa-in
  2. مِّنکوئی بھیmin
  3. شَىْءٍچیزshayin
  4. إِلَّامگرillā
  5. عِندَنَاہمارے پاسʿindanā
  6. خَزَآئِنُهُۥاس کے خزانے ہیںkhazāinuhu
  7. وَمَااور نہیںwamā
  8. نُنَزِّلُهُۥٓہم اتارتے اس کوnunazziluhu
  9. إِلَّامگرillā
  10. بِقَدَرٍۢساتھ ایک اندازے کےbiqadarin
  11. مَّعْلُومٍۢجو معلوم ہےmaʿlūmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں