تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی برساتی ہوائیں بھاری بھاری بادلوں کو پانی سے بھر کر لاتی ہیں ، ان سے پانی برستا ہے جو نہروں چشموں اور کنوؤں میں جمع ہو کر تمہارے کام آتا ہے خدا چاہتا تو اسے پینے کے قابل نہ چھوڑتا ، لیکن اس نے اپنی مہربانی سےکس قدر شیریں اور لطیف پانی تمہارے بارہ مہینہ پینے کے لئے زمین کے مسام میں جمع کر دیا۔ یعنی نہ اوپر بارش کے خزانہ پر تمہارا قبضہ ہے ، نہ نیچے چشمے اور کنویں تمہارے اختیار میں ہیں۔ خدا جب چاہے بارش برسائے ، نہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں