مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد خلقنا الانسان من صلصال من حما مسنون

اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 26
  • پارہ 14
  • صفحہ 263

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

آیات آفاقیہ کے بعد بعض آیات انفسیہ کو بیان فرماتےہیں جس کے ضمن میں شاید یہ تنبیہ بھی مقصود ہے کہ جس ذات منبع الکمالات نے تم کو ایسے انوکھے طریقہ سے اول پیدا کیا ، دوبارہ پیدا کر کے ایک میدان میں جمع کر دینا کیا مشکل ہے ۔(تنبیہ) آدمی کس قسم کی مٹی سے بنایا گیا: آدمی کی پیدائش کے متعلق یہاں دو لفظ فرمائے ۔ "صلصال" (بجنے والی کھنکھناتی مٹی جو آگ میں پکنے سے اس حالت کو پہنچتی ہے اسی کو دوسری جگہ "کالفخار" فرمایا) اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. خَلَقْنَاپیدا کیا ہم نےkhalaqnā
  3. ٱلْإِنسَـٰنَانسان کوl-insāna
  4. مِنسےmin
  5. صَلْصَـٰلٍۢکھنکتی مٹی سےṣalṣālin
  6. مِّنْسےmin
  7. حَمَإٍۢسیاہ گارے سے۔ کیچڑ سےḥama-in
  8. مَّسْنُونٍۢسڑی ہوئی سےmasnūnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں