مَسْنُون
اسم · 3 بارمعنی: سڑی ہوئی سے · دوسرے تراجم: سڑے ہوئے سے, سڑے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- مَّسْنُونٍ ×3
مَسْنُون
معنی: سڑی ہوئی سے
مسنون قرآن کی 1 سورہ کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سڑی ہوئی سے · دوسرے تراجم: سڑے ہوئے سے, سڑے ہوئے
السن معروف، وجمعه أسنان. قال: والسن بالسن [المائدة/ 45] ، وسان البعير الناقة:
قوله تعالى: ﴿قد خلت من قبلكم سنن﴾ [آل عمران: 137]؛ أي طرائق، جمع سنة. والسنة: الطريقة، والمعنى: أهل سنن. أو عبر بها عنهم تجوزا. وقوله عليه الصلاة والسلام: «سنوا بهم سنة أهل الكتاب» أي اسلكوا بهم مسلكهم وطريقهم. وسنة النبي -صلى الله عليه وسلم -: طريقته التي كان يتحراها. ومنه سنة الله أي طريقة شرائعه. وتطلق باعتبار…
3 میں سے آیات 1–3
اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے
سورہ حجر، آیت 15:26اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں
سورہ حجر، آیت 15:28(اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں
سورہ حجر، آیت 15:33