حَمَإ
اسم · 3 بارمعنی: سیاہ گارے سے۔ کیچڑ سے · دوسرے تراجم: سیارہ گارے, کیچڑ سے
قرآن میں صورتیں
- حَمَإٍ ×3
حَمَإ
معنی: سیاہ گارے سے۔ کیچڑ سے
حمإ قرآن کی 1 سورہ کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سیاہ گارے سے۔ کیچڑ سے · دوسرے تراجم: سیارہ گارے, کیچڑ سے
قوله تعالي: ﴿من حمأ مسنون﴾ [الحجر: 26]. الحمأ والحماة: الطين الأسود المنتن. وقوله: ﴿في عين حمئة﴾ [الكهف: 86] أي ذات حمأة. يقال: حمأت البئر، وأحمأتها، ألقيت فيها الحمأة. وقرئ "حامية" بالياء. من حميت حمي بمعني الحرارة، وليست من هذه المادة. ولا منافاة بين القراءتين، فإنها جاز أن تكون جامعة بين الوصفين، حارة ذات طين أسود.…
الحمأة والحمأ: الطين الأسود المنتن؛ وفي التنزيل: من حمإ مسنون* ، وقيل حمأ: اسم لجمع حمأة كحلق اسم جمع حلقة؛ وقال أبو عبيدة: واحدة الحمإ حمأة كقصبة، واحدة القصب. وحمئت البئر حمأ، بالتحريك، فهي حمئة إذا صارت فيها الحمأة وكثرت. وحمئ الماء حمأ وحمأ خالطته الحمأة فكدر وتغيرت رائحته. وعين حمئة: فيها حمأة؛ وفي التنزيل: وجدها…
3 میں سے آیات 1–3
اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے
سورہ حجر، آیت 15:26اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں
سورہ حجر، آیت 15:28(اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں
سورہ حجر، آیت 15:33