مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 28

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واذ قال ربك للملائكة اني خالق بشرا من صلصال من حما مسنون

اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 28
  • پارہ 14
  • صفحہ 263

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِذْاور جبwa-idh
  2. قَالَفرمایاqāla
  3. رَبُّكَتیرے رب نےrabbuka
  4. لِلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوں کوlil'malāikati
  5. إِنِّىبیشک میںinnī
  6. خَـٰلِقٌۢپیدا کرنے والا ہوںkhāliqun
  7. بَشَرًۭاایک انسانbasharan
  8. مِّنسےmin
  9. صَلْصَـٰلٍۢکھنکتی مٹی (سے)ṣalṣālin
  10. مِّنْسےmin
  11. حَمَإٍۢسیارہ گارےḥama-in
  12. مَّسْنُونٍۢسڑے ہوئے سےmasnūnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں