مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال لم اكن لاسجد لبشر خلقته من صلصال من حما مسنون

(اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 33
  • پارہ 14
  • صفحہ 264

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. لَمْنہیںlam
  3. أَكُنہوں میںakun
  4. لِّأَسْجُدَکہ میں سجدہ کروںli-asjuda
  5. لِبَشَرٍکسی انسان کوlibasharin
  6. خَلَقْتَهُۥپیدا کیا تو نے اس کوkhalaqtahu
  7. مِنسےmin
  8. صَلْصَـٰلٍۢکھنکتی مٹی سے۔ بجتی مٹی سےṣalṣālin
  9. مِّنْسےmin
  10. حَمَإٍۢکیچڑ سےḥama-in
  11. مَّسْنُونٍۢسڑے ہوئےmasnūnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں