مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 54

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال ابشرتموني على ان مسني الكبر فبم تبشرون

بولے کہ جب مجھے بڑھاپے نے آ پکڑا تو تم خوشخبری دینے لگے۔ اب کاہے کی خوشخبری دیتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 54
  • پارہ 14
  • صفحہ 265

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

چونکہ غیر متوقع اور غیر معمولی طور پر خوشخبری سنی ، تو اپنی پیرانہ سالی کو دیکھتے ہوئے کچھ عجیب سی معلوم ہوئی۔ انسانی طبعیت کا خاصہ ہے کہ جب آدمی کوئی مسرت انگیز خبر خلاف توقع غیر معمولی طریقہ سے اچانک سنے تو باوجود یقین آ جانے کے اسے خوب کھود کرید کر دریافت کرتا اور لہجہ تعجب کا اختیار کر لیتا ہے، تا خبر دینے والا پوری تاکید و تصریح سے خوشخبری کو دہرائے ، جس میں نہ کسی قسم کی غلط فہمی کا احتمال رہے نہ تاویل و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَکہاqāla
  2. أَبَشَّرْتُمُونِىکیا تم خوشخبری دیتے ہو مجھ کوabashartumūnī
  3. عَلَىٰٓباوجود اس بات کےʿalā
  4. أَنکہan
  5. مَّسَّنِىَپہنچا مجھ کوmassaniya
  6. ٱلْكِبَرُبڑھاپاl-kibaru
  7. فَبِمَپس ساتھ کس چیز کےfabima
  8. تُبَشِّرُونَتم خوشخبری دیتے ہوtubashirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں