مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا بشرناك بالحق فلا تكن من القانطين

(انہوں نے) کہا ہم آپ کو سچی خوشخبری دیتے ہیں آپ مایوس نہ ہوئیے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 55
  • پارہ 14
  • صفحہ 265

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. بَشَّرْنَـٰكَخوشخبری دیتے ہیں ہم تجھ کوbasharnāka
  3. بِٱلْحَقِّساتھ حق کےbil-ḥaqi
  4. فَلَاپس نہfalā
  5. تَكُنتو ہوtakun
  6. مِّنَسےmina
  7. ٱلْقَـٰنِطِينَمایوس ہونے والوں میں سےl-qāniṭīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں