مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 10

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هو الذي انزل من السماء ماء لكم منه شراب ومنه شجر فيه تسيمون

وہی تو ہے جس نے آسمان سے پانی برسایا جسے تم پیتے ہو اور اس سے درخت بھی (شاداب ہوتے ہیں) جن میں تم اپنے چارپایوں کو چراتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 10
  • پارہ 14
  • صفحہ 268

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. هُوَوہ اللہhuwa
  2. ٱلَّذِىٓوہ ذات ہےalladhī
  3. أَنزَلَجس نے اتاراanzala
  4. مِنَسےmina
  5. ٱلسَّمَآءِآسمان سےl-samāi
  6. مَآءًۭ ۖپانیmāan
  7. لَّكُمتمہارے لیےlakum
  8. مِّنْهُاس میں سےmin'hu
  9. شَرَابٌۭپینا ہےsharābun
  10. وَمِنْهُاور اس میں سےwamin'hu
  11. شَجَرٌۭدرخت ہےshajarun
  12. فِيهِجس میںfīhi
  13. تُسِيمُونَتم چراتے ہوtusīmūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں