تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
پہلے ذکر فرمایا تھا کہ تم حیوانات کی پیٹھ پر سوار ہوتے ہو اور وہ تم کو مع سامان و اسباب کے سخت اور کٹھن منزلیں طے کرا کر منزل مقصود پر پہنچا دیتے ہیں۔ یہ بدنی اور حسی سیر و سفر کا حال ہوا۔ اسی کی مناسبت سے اب روحانی اور معنوی سیروسیاحت کی طرف کلام منتقل ہو گیا ۔ یعنی جس طرح زمینی راستے طے کر کے منزل مقصود تک پہنچتے ہو ، ایسے ہی خدا تک پہنچنے کا سیدھا راستہ بھی کھلا ہوا ہے ۔ جس کی سمجھ سیدھی ہو گی وہ مذکورہ بالا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں