مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 109

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا جرم انهم في الاخرة هم الخاسرون

کچھ شک نہیں کہ یہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 109
  • پارہ 14
  • صفحہ 279

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو لوگ اپنی بے اعتدالیوں اور غلط کاریوں سے خدا کی بخشی ہوئی قوتیں تباہ کر ڈالیں اور دنیا ہی کو قبلہ مقصود بنا لیں ، ان سے بڑھ کر خراب انجام کس کا ہو گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہیںlā
  2. جَرَمَکوئی شکjarama
  3. أَنَّهُمْبیشک وہannahum
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلْـَٔاخِرَةِآخرتl-ākhirati
  6. هُمُوہی ہیںhumu
  7. ٱلْخَـٰسِرُونَجو خسارہ پانے والے ہیںl-khāsirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں