جَرَم
اسم · 5 بارمعنی: کوئی شک · دوسرے تراجم: شک
قرآن میں صورتیں
- جَرَمَ ×5
جَرَم
معنی: کوئی شک
جرم قرآن کی 3 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی شک · دوسرے تراجم: شک
أصل الجرم: قطع الثمرة عن الشجر، ورجل جارم، وقوم جرام، وثمرجريم. والجرامة:
قوله تعالى: ﴿لا جرم أن الله يعلم﴾ [النحل: 23] ونحوه. قيل: "لا" نفي لكلام قبلها، وجرم: فعل ماض معناه كسب، وقيل: حق، وقيل: وجب، وقيل: حقا. ويتلقى بما يتلقى به القسم. وقال الفراء: معناه تبرئة بمعنى: لا بد، ثم استعملته العرب في معنى حقا.
5 میں سے آیات 1–5
بلاشبہ یہ لوگ آخرت میں سب سے زیادہ نقصان پانے والے ہیں
سورہ ہود، آیت 11:22یہ جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں خدا اس کو ضرور جانتا ہے۔ وہ سرکشوں کو ہرگز پسند نہیں کرتا
سورہ نحل، آیت 16:23اور یہ خدا کے لیے ایسی چیزیں تجویز کرتے ہیں جن کو خود ناپسند کرتے ہیں اور زبان سے جھوٹ بکے جاتے ہیں کہ ان کو (قیامت کے دن) بھلائی (یعنی نجات) ہوگی۔ کچھ شک نہیں کہ ان کے لیے (دوزخ کی) آگ (تیار) ہے اور یہ (دوزخ میں) سب سے آگے بھیجے جائیں گے
سورہ نحل، آیت 16:62کچھ شک نہیں کہ یہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والے ہوں گے
سورہ نحل، آیت 16:109سچ تو یہ ہے کہ جس چیز کی طرف تم مجھے بلاتے ہو اس کو دنیا اور آخرت میں بلانے (یعنی دعا قبول کرنے) کا مقدور نہیں اور ہم کو خدا کی طرف لوٹنا ہے اور حد سے نکل جانے والے دوزخی ہیں
سورہ مومن، آیت 40:43