تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ظاہری نعمتوں کےعلاوہ جو اوپر مذکور ہوئیں ایک بڑی بھاری باطنی نعمت بھی ان کو دی گئ تھی ، یعنی انہی کی قوم و نسبت میں سے ایک رسول بھیجا گیا ، جس کا اتباع کر کے وہ خدا کی خوشنودی کے بڑے اونچے مقامات حاصل کر سکتے تھے۔ انہوں نے اتباع و تصدیق کی جگہ اس کی تکذیب و مخالفت پر کمر باندھ لی اور اس طرح پستی میں گرتے چلے گئے ، آخر قدیم سنت اللہ کے موافق ظالموں اور گنہگاروں کو عذاب نے آ پکڑا پھر کسی کی کوئی تدبیر پیش نہ گئ۔ بعض…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں