تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
مثلاً حرام کو حلال یا حلال کو حرام بنایا ۔ "نادانی سے" اس لئے فرمایا کہ خدا کی جو نافرمانی اور گناہ آدمی کرتا ہے خواہ جان بوجھ کر کرے ، وہ فی الحقیقت نادان اور بے عقل بن کر کرتا ہے۔ اگر ذرا عقل سے کام لے اور گناہ کے بد نتائج کا تصور کرے تو ہر گز معصیت پر اقدام نہیں کر سکتا۔ سورہ نساء آیت ۱۷ اِنَّمَا التَّوۡبَۃُ عَلَی اللّٰہِ لِلَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السُّوۡٓءَ بِجَہَالَۃٍ الخ کے تحت میں جو اس کے متعلق لکھا گیا ہے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں