مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 121

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

شاكرا لانعمه اجتباه وهداه الى صراط مستقيم

اس کی نعمتوں کے شکرگزار تھے۔ خدا نے ان کو برگزیدہ کیا تھا اور (اپنی) سیدھی راہ پر چلایا تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 121
  • پارہ 14
  • صفحہ 281

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ابراہیمؑ خدا کا شکر گذار بندہ تھا ۔ تم سخت ناسپاس اور کفران نعمت کرنے والے ہو جیسا کہ وَ ضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا قَرۡیَۃً کَانَتۡ اٰمِنَۃً الخ کے فوائد میں لکھا جا چکا ہے ۔ پھر اس کی راہ پر کیونکر ہوئے۔ یعنی توحید کامل اور تسلیم و رضا کی سیدھی راہ پر چلایا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. شَاكِرًۭاشکر کرنے والےshākiran
  2. لِّأَنْعُمِهِ ۚاس کی نعمتوں پرli-anʿumihi
  3. ٱجْتَبَىٰهُاس نے چن لیا اس کوij'tabāhu
  4. وَهَدَىٰهُاور ہدایت دی اس کوwahadāhu
  5. إِلَىٰطرفilā
  6. صِرَٰطٍۢراستے کیṣirāṭin
  7. مُّسْتَقِيمٍۢسیدھےmus'taqīmin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں