تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جنتی جس قسم کی جسمانی راحت اور روحانی مسرت چاہیں گے وہاں حاصل ہو گی ۔ وَ فِیۡہَا مَا تَشۡتَہِیۡہِ الۡاَنۡفُسُ وَ تَلَذُّ الۡاَعۡیُنُ ۚ وَ اَنۡتُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ (الزخرف۔۷۱)۔ یعنی ان تمام لوگوں کو جو کفر و شرک اور فسوق و عصیان سے پرہیز کرتے ہیں ۔ ایسا اچھا بدلہ ملے گا۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں