مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 60

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

للذين لا يؤمنون بالاخرة مثل السوء ولله المثل الاعلى وهو العزيز الحكيم

جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان ہی کے لیے بری باتیں (شایان) ہیں۔ اور خدا کو صفت اعلیٰ (زیب دیتی ہے) اور وہ غالب حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 60
  • پارہ 14
  • صفحہ 273

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مشرکین جنہیں اپنے ظلم اور گستاخیوں کے انجام پر یقین نہیں ۔ بری مثال یا بری صفت و حالت ان ہی کی ہے ۔ وہ ہی اولاد کے محتاج ہیں ۔ دکھ اور ضعیفی وغیرہ میں کام آنے کے لئے ان کو لڑکوں کا سہارا چاہئے۔ دفع عار یا افلاس وغیرہ کے ڈر سے لڑکیوں کو ہلاک کرنا ان کا شیوہ ہے۔ آخر میں ظلم و شرک وغیرہ کا جو برا انجام ہونا چاہئے اس سے بھی وہ بچ نہیں سکتے۔ غرض ہر نہج سے بری مثال اور نقص و عیب کی نسبت ان ہی کی طرف ہونی چاہئے ۔ حق…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīna
  2. لَانہیںlā
  3. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتےyu'minūna
  4. بِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhirati
  5. مَثَلُمثال ہےmathalu
  6. ٱلسَّوْءِ ۖبریl-sawi
  7. وَلِلَّهِاور اللہ کے لیےwalillahi
  8. ٱلْمَثَلُمثال ہےl-mathalu
  9. ٱلْأَعْلَىٰ ۚاعلیl-aʿlā
  10. وَهُوَاور وہwahuwa
  11. ٱلْعَزِيزُزبردستl-ʿazīzu
  12. ٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں