أَعْلَى
اسم · 9 بارمعنی: اعلی · دوسرے تراجم: سب سے بلند, بلندیوں والی, جو سب سے بلند ہے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْأَعْلَىٰ ×9
أَعْلَى
معنی: اعلی
أعلى قرآن کی 9 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اعلی · دوسرے تراجم: سب سے بلند, بلندیوں والی, جو سب سے بلند ہے
قوله تعالى: ﴿الكبير المتعال﴾ [الرعد:9]. المتعال: صفة لله تعالى بمعنى علو أمره وصفاته لا باعتبار مكان تعالى عن ذلك. وكذا قوله: ﴿سبحانه وتعالى عما يقولون علوا كبيرا﴾ [الإسراء:43]. والعلو ضد السفل منسوب إليهما. والعلو: الارتفاع، وقد علا يعلوا علوا، وعلي يعلى علا: ارتفع، فهو علي. قال بعضهم: علا بالفتح أكثر ما يقال في…
العين واللام والحرف المعتل ياء كان أو واوا أو ألفا، أصل واحد يدل على السمو والارتفاع، لا يشذ عنه شيء. ومن ذلك العلاء والعلو. ويقولون: تعالى النهار، أي ارتفع. ويدعى للعاثر: لعا لك عاليا! أي ارتفع في علاء وثبات. وعاليت الرجل فوق البعير: عاليته. قال:
9 میں سے آیات 1–9
جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان ہی کے لیے بری باتیں (شایان) ہیں۔ اور خدا کو صفت اعلیٰ (زیب دیتی ہے) اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ نحل، آیت 16:60ہم نے کہا خوف نہ کرو بلاشبہ تم ہی غالب ہو
سورہ طٰہٰ، آیت 20:68اور وہی تو ہے جو خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کرتا ہے پھر اُسے دوبارہ پیدا کرے گا۔ اور یہ اس کو بہت آسان ہے۔ اور آسمانوں اور زمین میں اس کی شان بہت بلند ہے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ روم، آیت 30:27کہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں
سورہ صافات، آیت 37:8مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا
سورہ ص، آیت 38:69اور وہ (آسمان کے) اونچے کنارے میں تھے
سورہ نجم، آیت 53:7کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
سورہ نازعات، آیت 79:24(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو
سورہ اعلیٰ، آیت 87:1بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے
سورہ لیل، آیت 92:20