مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 79

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الم يروا الى الطير مسخرات في جو السماء ما يمسكهن الا الله ان في ذلك لايات لقوم يؤمنون

کیا ان لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا کہ آسمان کی ہوا میں گھرے ہوئے (اُڑتے رہتے) ہیں۔ ان کو خدا ہی تھامے رکھتا ہے۔ ایمان والوں کے لیے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 79
  • پارہ 14
  • صفحہ 275

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جیسے آدمی کو اس کے مناسب قویٰ عنایت فرمائے ، پرندوں میں ان کے حالات کے مناسب فطری قوتیں ودعیت کیں ، ہر ایک پرندہ اپنی اڑان میں قانون قدرت کا تابع اور خدا تعالیٰ کے تکوینی احکام سے وابستہ ہے۔ اسے کسی درسگاہ میں اڑنے کی تعلیم نہیں دی گئ ، قدرت نے اس کے پر اور بازو اور دم وغیرہ کی ساخت ایسی بنائی ہے کہ نہایت آسانی سے آسمانی فضا میں اڑتے رہتے ہیں۔ یہ نہیں ہوتا کہ ان کا جسم ثقیل ہوائے لطیف کو چیر پھاڑ کر بے اختیار…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَلَمْکیا نہیںalam
  2. يَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyaraw
  3. إِلَىطرفilā
  4. ٱلطَّيْرِپرندوں کےl-ṭayri
  5. مُسَخَّرَٰتٍۢمسخر کیے گئے ہیںmusakharātin
  6. فِىمیںfī
  7. جَوِّفضا میںjawwi
  8. ٱلسَّمَآءِآسمان کیl-samāi
  9. مَانہیںmā
  10. يُمْسِكُهُنَّتھامے ہوئے ان کوyum'sikuhunna
  11. إِلَّامگرillā
  12. ٱللَّهُ ۗاللہl-lahu
  13. إِنَّبیشکinna
  14. فِىمیںfī
  15. ذَٰلِكَاس میںdhālika
  16. لَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātin
  17. لِّقَوْمٍۢایک قوم کے لیےliqawmin
  18. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتی ہوyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں