مُسَخَّرَة
اسم · 3 بارمعنی: مسخر کیے گئے ہیں · دوسرے تراجم: جو مسخر کئے ہوتے ہیں
قرآن میں صورتیں
- مُسَخَّرَٰتٍۭ ×3
مُسَخَّرَة
معنی: مسخر کیے گئے ہیں
مسخرة قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مسخر کیے گئے ہیں · دوسرے تراجم: جو مسخر کئے ہوتے ہیں
التسخير: سياقة إلى الغرض المختص قهرا، قال تعالى: وسخر لكم ما في السماوات وما في الأرض
قوله: ﴿وسخر لكم ما في السموات﴾ [الجاثية: 13] التسخير: التهيئة. وقيل: هو سياقة الشيء إلى الغرض المختص به. فهذا قوله: ﴿فاتخذتموهم سخريا﴾ [المؤمنون: 110] قرئ بالضم والكسر؛ فقيل: هما بمعنى. والمعنى أنكم تستهزئون بهم، يدل عليه ما بعده وهو قوله: ﴿وكنتم منهم تضحكون﴾. وقيل: تستخدمونهم وتستهزئون بهم. وقيل: المضموم من الخدمة،…
3 میں سے آیات 1–3
کچھ شک نہیں کہ تمہارا پروردگار خدا ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا پھر عرش پر جا ٹھہرا۔ وہی رات کو دن کا لباس پہناتا ہے کہ وہ اس کے پیچھے دوڑتا چلا آتا ہے۔ اور اسی نے سورج اور چاند ستاروں کو پیدا کیا سب اس کے حکم کے مطابق کام میں لگے ہوئے ہیں۔ دیکھو سب مخلوق بھی اسی کی ہے اور حکم بھی (اسی کا ہے) ۔ یہ خدا رب العالمین بڑی برکت والا ہے
سورہ اعراف، آیت 7:54اور اسی نے تمہارے لیے رات اور دن اور سورج اور چاند کو کام میں لگایا۔ اور اسی کے حکم سے ستارے بھی کام میں لگے ہوئے ہیں۔ سمجھنے والوں کے لیے اس میں (قدرت خدا کی بہت سی) نشانیاں ہیں
سورہ نحل، آیت 16:12کیا ان لوگوں نے پرندوں کو نہیں دیکھا کہ آسمان کی ہوا میں گھرے ہوئے (اُڑتے رہتے) ہیں۔ ان کو خدا ہی تھامے رکھتا ہے۔ ایمان والوں کے لیے اس میں (بہت سی) نشانیاں ہیں
سورہ نحل، آیت 16:79