مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 104

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقلنا من بعده لبني اسرائيل اسكنوا الارض فاذا جاء وعد الاخرة جئنا بكم لفيفا

اور اس کے بعد بنی اسرائیل سے کہا کہ تم اس ملک میں رہو سہو۔ پھر جب آخرت کا وعدہ آجائے گا تو ہم تم سب کو جمع کرکے لے آئیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 104
  • پارہ 15
  • صفحہ 292

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خدا نے ظالم کی جڑ کاٹ دی اور تم کو غلامی سے نجات دی۔ اب مصر و شام میں جہاں چاہو آزادی سے رہو۔ جب قیامت آئے گی پھر ایک مرتبہ تم سب کو اور تمہارے تباہ شدہ دشمنوں کو اکٹھا کر کے شقی و سعید اور ہالک و ناجی کا دائمی فیصلہ کر دیا جائے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقُلْنَااور کہا ہم نےwaqul'nā
  2. مِنۢاس کےmin
  3. بَعْدِهِۦبعدbaʿdihi
  4. لِبَنِىٓبنی اسرائیل کے لئےlibanī
  5. إِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla
  6. ٱسْكُنُوا۟بس جاؤus'kunū
  7. ٱلْأَرْضَزمین میںl-arḍa
  8. فَإِذَاپھر جبfa-idhā
  9. جَآءَآجائے گاjāa
  10. وَعْدُوقتwaʿdu
  11. ٱلْـَٔاخِرَةِآخرت کاl-ākhirati
  12. جِئْنَالے آئیں گے ہمji'nā
  13. بِكُمْتم کوbikum
  14. لَفِيفًۭاجم کر کے/ لپیٹ کرlafīfan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں