مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 13

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكل انسان الزمناه طائره في عنقه ونخرج له يوم القيامة كتابا يلقاه منشورا

اور ہم نے ہر انسان کے اعمال کو (بہ صورت کتاب) اس کے گلے میں لٹکا دیا ہے۔ اور قیامت کے روز (وہ) کتاب اسے نکال دکھائیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 13
  • پارہ 15
  • صفحہ 283

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَكُلَّاور ہرwakulla
  2. إِنسَـٰنٍانسانinsānin
  3. أَلْزَمْنَـٰهُچمٹا دیا/ لگا دیا/ لازم کردیا ہم نے اس کوalzamnāhu
  4. طَـٰٓئِرَهُۥاس کا شگونṭāirahu
  5. فِىمیںfī
  6. عُنُقِهِۦ ۖاس کی گردنʿunuqihi
  7. وَنُخْرِجُاور ہم نکالیں گےwanukh'riju
  8. لَهُۥاس کے لئےlahu
  9. يَوْمَدنyawma
  10. ٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmati
  11. كِتَـٰبًۭاایک کتابkitāban
  12. يَلْقَىٰهُوہ پائے گا اس کوyalqāhu
  13. مَنشُورًانشر کیا ہواmanshūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں