طائِر
اسم · 5 بارمعنی: کوئی پرندہ · دوسرے تراجم: ان کی فال بد, اس کا شگون, تمہارا شگون, تمہاری فال بد/تمہاری نحوست
قرآن میں صورتیں
- طَٰٓئِرُكُمْ ×2
- طَٰٓئِرٍ ×1
- طَٰٓئِرُهُمْ ×1
- طَٰٓئِرَهُۥ ×1
طائِر
معنی: کوئی پرندہ
طائر قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کوئی پرندہ · دوسرے تراجم: ان کی فال بد, اس کا شگون, تمہارا شگون, تمہاری فال بد/تمہاری نحوست
الطائر: كل ذي جناح يسبح في الهواء، يقال: طار يطير طيرانا، وجمع الطائر: طير ، كراكب وركب. قال تعالى: ولا طائر يطير بجناحيه
قوله تعالى: ﴿فيكون طيرا﴾ [آل عمران: 49] وقرئ ﴿طائرا﴾؛ وقيل: الطير جمع طائر نحو راكب وركب، وصاحب وصحب. والطائر: كل ذي جناح يسبح في الهواء. طار يطير طيرانا. قيل: لم يخلق من الطير غير الخفاش. وكان يطير ثم يقع ميتا لا ينسل. قوله: ﴿وكل إنسان الزمناه طائره في عنقه﴾ [الإسراء: 13] أي عمله الذي طار عنه من خير وشر. قوله:…
5 میں سے آیات 1–5
اور زمین میں جو چلنے پھرنے والا (حیوان) یا دو پروں سے اڑنے والا جانور ہے ان کی بھی تم لوگوں کی طرح جماعتیں ہیں۔ ہم نے کتاب (یعنی لوح محفوظ) میں کسی چیز (کے لکھنے) میں کوتاہی نہیں کی پھر سب اپنے پروردگار کی طرف جمع کئے جائیں گے
سورہ انعام، آیت 6:38تو جب ان کو آسائش حاصل ہوتی تو کہتے کہ ہم اس کے مستحق ہیں۔ اور اگر سختی پہنچتی تو موسیٰ اور ان کے رفیقوں کی بدشگونی بتاتے۔ دیکھو ان کی بدشگونی خدا کے ہاں مقرر ہے لیکن ان میں اکثر نہیں جانتے
سورہ اعراف، آیت 7:131اور ہم نے ہر انسان کے اعمال کو (بہ صورت کتاب) اس کے گلے میں لٹکا دیا ہے۔ اور قیامت کے روز (وہ) کتاب اسے نکال دکھائیں گے جسے وہ کھلا ہوا دیکھے گا
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:13وہ کہنے لگے کہ تم اور تمہارے ساتھی ہمارے لئے شگون بد ہے۔ صالح نے کہا کہ تمہاری بدشگونی خدا کی طرف سے ہے بلکہ تم ایسے لوگ ہو جن کی آزمائش کی جاتی ہے
سورہ نمل، آیت 27:47انہوں نے کہا کہ تمہاری نحوست تمہارے ساتھ ہے۔ کیا اس لئے کہ تم کو نصیحت کی گئی۔ بلکہ تم ایسے لوگ ہو جو حد سے تجاوز کر گئے ہو
سورہ یٰسین، آیت 36:19