مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 42

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل لو كان معه الهة كما يقولون اذا لابتغوا الى ذي العرش سبيلا

کہہ دو کہ اگر خدا کے ساتھ اور معبود ہوتے جیسا کہ یہ کہتے ہیں تو وہ ضرور (خدائے) مالک عرش کی طرف (لڑنے بھڑنے کے لئے) رستہ نکالتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 42
  • پارہ 15
  • صفحہ 286

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اصنام وغیرہ جنہیں خدائی کا شریک اور الوہیت کا حصہ دار بتلایا جاتا ہے۔ یعنی پرایا محکوم رہنا کیوں پسند کرتے ، سب مل کر خدا تعالیٰ کے تخت سلطنت کو الٹ ڈالتے ۔ اگر کہا جائے کہ صاحب عرش کے مقابلہ میں ان کی کچھ چلتی نہیں تو ایک عاجز مخلوق کی عبادت کرنا پرلے درجہ کی حماقت ہے ، یا اگر وہ معبود خود رب العرش کو خوش رکھنا اور اس کا قرب حاصل کرنا اپنے لئے ضروری سمجھتے ہیں تو ان کے پوجنے والوں کے لئے اور بھی زیادہ ضروری…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلکہہ دیجئےqul
  2. لَّوْاگرlaw
  3. كَانَہوتےkāna
  4. مَعَهُۥٓاس کے ساتھmaʿahu
  5. ءَالِهَةٌۭālihatun
  6. كَمَاجیسا کہkamā
  7. يَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūna
  8. إِذًۭاتبidhan
  9. لَّٱبْتَغَوْا۟البتہ وہ تلاش کرتےla-ib'taghaw
  10. إِلَىٰطرفilā
  11. ذِىوالے کےdhī
  12. ٱلْعَرْشِعرشl-ʿarshi
  13. سَبِيلًۭاراستہsabīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں