مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 43

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

سبحانه وتعالى عما يقولون علوا كبيرا

وہ پاک ہے اور جو کچھ یہ بکواس کرتے ہیں اس سے (اس کا رتبہ) بہت عالی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 43
  • پارہ 15
  • صفحہ 286

لفظ بہ لفظ

  1. سُبْحَـٰنَهُۥپاک ہے وہsub'ḥānahu
  2. وَتَعَـٰلَىٰاور بلند ہےwataʿālā
  3. عَمَّااس سےʿammā
  4. يَقُولُونَجو وہ کہتے ہیںyaqūlūna
  5. عُلُوًّۭابلندیʿuluwwan
  6. كَبِيرًۭابہت زیادہkabīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں