مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بنی اسرائیل، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تسبح له السماوات السبع والارض ومن فيهن وان من شيء الا يسبح بحمده ولكن لا تفقهون تسبيحهم انه كان حليما غفورا

ساتوں آسمان اور زمین اور جو لوگ ان میں ہیں سب اسی کی تسبیح کرتے ہیں۔ اور (مخلوقات میں سے) کوئی چیز نہیں مگر اس کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرتی ہے۔ لیکن تم ان کی تسبیح کو نہیں سمجھتے۔ بےشک وہ بردبار (اور) غفار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 44
  • پارہ 15
  • صفحہ 286

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ہر ایک مخلوق زبان سے یا حال سے اس کی پاکی اور خوبیاں بیان کرتی ہے لیکن تم اسے سمجھتے نہیں خواہ فکر و تامل نہ کرنے کی وجہ سے یا اس قوت کے فقدان کی وجہ سے جس کے ذریعہ بعض مخلوقات کی تسبیح قالی سنی اور سمجھی جا سکتی ہے۔ اور اگر کوئی شخص باوجود سمجھنے کے قبول نہ کرے یا اس کے مقتضی پر عمل نہ کرے ، تو یہ سمجھنا نہ سمجھنے ہی کے حکم میں ہے۔ یعنی تمام مخلوقات جس کی پاکی بیان کریں تم اس کے لئے شرکاء ، اولاد ، اور بیٹیاں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. تُسَبِّحُتسبیح کررہے ہیںtusabbiḥu
  2. لَهُاس کے لئےlahu
  3. ٱلسَّمَـٰوَٰتُآسمانl-samāwātu
  4. ٱلسَّبْعُساتl-sabʿu
  5. وَٱلْأَرْضُاور زمینwal-arḍu
  6. وَمَناور جوwaman
  7. فِيهِنَّ ۚان کے اندر ہےfīhinna
  8. وَإِناور نہیںwa-in
  9. مِّنکوئیmin
  10. شَىْءٍچیزshayin
  11. إِلَّامگرillā
  12. يُسَبِّحُتسبیح کررہی ہےyusabbiḥu
  13. بِحَمْدِهِۦساتھ اس کی حمد کےbiḥamdihi
  14. وَلَـٰكِنلیکنwalākin
  15. لَّانہیںlā
  16. تَفْقَهُونَتم سمجھتےtafqahūna
  17. تَسْبِيحَهُمْ ۗان کی تسبیح کوtasbīḥahum
  18. إِنَّهُۥبیشک وہinnahu
  19. كَانَہےkāna
  20. حَلِيمًاحلم والا/ بردبارḥalīman
  21. غَفُورًۭابخشنے والاghafūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں